غیر قانونی نقل مکانی سے متعلق یورو پول کا نیا یونٹ

غیر قانونی نقل مکانی سے متعلق یورو پول کا نیا یونٹ

437621
غیر قانونی نقل مکانی  سے متعلق یورو پول کا نیا یونٹ

یورپی پولیس یعنی یورو پول نے غیر قانونی نقل مکانی کے خلاف نبردِ آزما ہونے کے لیے ایک نیا یونٹ قائم کیا ہے۔

یورو پول کہ جس کا مرکزی دفتر ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہے نے مہاجرین کا حالیہ بحران سے نمٹنے کے زیر مقصد ایک نیا یونٹ تشکیل دیا ہے۔

یہ نیا ادارہ یورپی یونین کے ملکوں کی پولیس اور خفیہ سروس کے درمیان معلومات کے تبادلہ کا امکان فراہم کیا جائیگا۔

یورو پول کے ڈائریکٹر راب وین رائٹ نے برطانیہ کے یورپی یونین کے اندر رہنے یا نہ رہنے کی بحث کا کئی پہلووں سے جائزہ لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر برطانیہ یونین سے خارج ہو گیا تو پھر اسے دہشت گردی کے خلاف واحدانہ طور پر جنگ کرنی ہو گی۔

یورو پول کے اعداد و شمار مہاجرین کے بحران کے انسانی پہلووں کو بھی ہمارے سامنے پیش کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں