ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان  کے لئے ریپ گیت

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے لئے ریپ گیت۔۔۔

بیلجئیم میں مقیم ریپ سنگر اسرافیل یلدرم کے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے لئے گائے گئے "کمانڈر " نامی گیت کا کلپ ریلیز ہو گیا ہے۔