حماس ہتھیار پھینک دے ،جنگ بندی فوراً ہو جائے گی :نیتین یاہو

نیتین یاہو نے  اس بات کا دفاع کیا کہ حماس اگر ہتھیار پھینک کر غزہ سے نکل جائے اور اسرائیلی اسیروں کو رہا کردے تو غزہ پر حملے رک سکتے ہیں ۔

2138910
حماس ہتھیار پھینک دے ،جنگ بندی فوراً ہو جائے گی :نیتین یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو  نے کہا ہے کہ اگر حماس ہتھیار پھینک  دے تو جنگ ختم ہو سکتی ہے ۔

 نیتین یاہو نے  اس بات کا دفاع کیا کہ حماس اگر ہتھیار پھینک کر غزہ سے نکل جائے اور اسرائیلی اسیروں کو رہا کردے تو غزہ پر حملے رک سکتے ہیں ۔

 نیتین یاہو  نے امریکی مصنف ڈان سینور سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ حماس ہتھیار پھینکے اوراسیروں کی رہائی ممکن بنائے تو جنگ کل ہی بند ہو جائے گی،حماس  کا غزہ  سے انخلا  کا معاملہ بھی مذاکراتی میز پر ہے۔

 



متعللقہ خبریں