شاہی پکوان 15

عثمانی کھانوں کے اس پروگرام میں ہم آج آپ کو تہذیب و تمدن ،روداری،یک جہتی  اور مذہبی ہم آہنگی کے گہوارے شہر ماردین لے جارہے ہیں جہاں  آپ کو  بھری چانپیں بنانا سکھائیں گے

اجزائے ترکیبی کے لیے کلک کریں