ٹرکش ائیر لائنز کا طیارہ قومی کھلاڑیوں کی تصاویر سے سج گیا

ٹرکش ائیر لائنز کا طیارہ قومی کھلاڑیوں کی تصاویر سے سج گیا۔۔۔

ٹرکش ائیر لائنز  کے فلیٹ کے ایک طیارے   کو فرانس میں متوقع 2016 یورپی فٹبال چیمپئن شپ  میں شریک ہونے والے ترکی کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور   ٹیم کے کوچ فاتح تریم کی تصاویر  سے   سجا دیا گیا ہے۔


ٹیگز: