ترکی میں بغاوت کی کارٹون فلم کے ساتھ عکاسی

استنول کی  عمرانیہ بلدیہ   نے  دہشت گرد تنظیم  فیتو کی 15 جولائی کو  بغاوت کی کوشش کے  دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں  قومی ہیرو   کے موضوع پر مبنی  'اولاد' نامی  ایک کارٹون فلم کا تعارف کرایا ہے۔