کینیڈا، مسجد پر حملے میں ہلاک شدگان کے لیے رسمِ جنازہ

کینیڈا میں مسجد پر حملے میں ہلاک شدگان کے لیے رسمِ جنازہ میں  بھاری تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔