جزیرہ کورسیکا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ

 فرانس کے جزیرہ کورسیکا میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑ پ ہوئی۔

 آزادی نواز مظاہرہ کار ایوان کولونا  کی جیل میں تشدد کے دوران کومہ میں جانے کے  واقعے پر  فرانسیسی پولیس اور مطاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

 کورسیکا  18 ویں صدی میں فرانسیسی تسلط میں آنے کے بعد  سے متععد بار نیم خود مختاری کی تحریکوں کا سامنا کرنا چکا ہے۔

 

 


ٹیگز: کورسیکا