افغانستان، فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ
فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے وسطی علاقے میں واقع صوبہ غور کے فیروز کوہ شہر میں دریائے ہریرود کے کنارے گر گیا
2139928
افغانستان کے صوبہ غور میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر دریا کے کنارے گر کر تباہ ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے وسطی علاقے میں واقع صوبہ غور کے فیروز کوہ شہر میں دریائے ہریرود کے کنارے گر گیا۔
اس واقعے کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا تاہم کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
متعللقہ خبریں
جاپان: 6 کی شدت سے زلزلہ 5 عمارتیں منہدم
صوبہ ایشیکاوا میں 6 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں 5 عمارتیں منہدم ہو گئیں
سری لنکا، بارشوں اور لرزشِ اراضی سے جانی و مالی نقصان
ملک بھر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 10 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے