صدر رجب طیب ایردوان کا ماہ رمضان پر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے آج سے کئی مسلم ممالک میں شروع ہونے والا رمضان المبارک کے  عالم اسلام اور ترک قوم کے لیے باعث ِ خیر بننے کی   دلی تمنا  کی ہے

2113483
صدر رجب طیب ایردوان   کا ماہ رمضان  پر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے آج سے کئی مسلم ممالک میں شروع ہونے والا رمضان المبارک کے  عالم اسلام اور ترک قوم کے لیے باعث ِ خیر بننے کی   دلی تمنا  کی ہے۔

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ میں امید کرتا ہوں کہ رمضان کا مہینہ جس کا آغاز رحمت ہے، جس کا درمیانی حصہ مغفرت ہے اور جس کا اختتام جہنم کی آگ سے نجات ہے، عالم اسلام اور ہماری قوم کے   لیے باعث  خیر بنے  اور سب  کو رمضان مبارک ہو۔



متعللقہ خبریں