وزیر خارجہ حقان  فیدان کی بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں صدر رومن رادیو سے ملاقات

وزارت کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں، "ہمارے وزیر ہاکان فیدان کا صوفیہ میں بلغاریہ کے صدر رومین رادیو نے استقبال کیا۔" بیانات شامل تھے

2095436
وزیر خارجہ حقان  فیدان کی بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں صدر رومن رادیو  سے ملاقات

وزیر خارجہ حقان  فیدان کو بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں صدر رومن رادیو نے شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

وزارت کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں، "ہمارے وزیر ہاکان فیدان کا صوفیہ میں بلغاریہ کے صدر رومین رادیو نے استقبال کیا۔" بیانات شامل تھے۔

وزارت کی ایک اور سماجی پوسٹ میں کہا گیا کہ فیدان نے بلغاریہ کے وزیر اعظم ڈینکوف سے بھی ملاقات کی ہے۔

وزیر خارجہ  فیدان نے بلغاریہ کے مفتی اعظم مصطفیٰ حاجی سے نے صوفیہ میں ملاقات کرنے کے بعد  ان کے ہمراہ    قاضی  سیف اللہ آفندی مسجد" کا بھی دورہ کیا۔



متعللقہ خبریں