ترک صدر کی نیٹو سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت

عالمی اور علاقائی مسائل اور ترکیہ کی جانب سے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی منظوری پر تبادلہ خیال

2094059
ترک صدر کی نیٹو سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی سوشل میڈیا  پر پوسٹ کے مطابق اس بات چیت  میں عالمی اور علاقائی مسائل اور ترکیہ کی جانب سے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی منظوری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں