شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق  شمالی عراق میں پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے  مزید تین دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے، پی کےکے کے خلاف ترک فوج کا آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا

2092901
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق  شمالی عراق میں پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے  مزید تین دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے، پی کےکے کے خلاف ترک فوج کا آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں