مغربی ممالک کے مرد مجاہد ہسپانوی وزیراعظم ہیں:ایردوان

صدر رجب ایردوان نے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کی طرف سے  فلسطین کو یورپی یونین کی طرف سے تسلیم کرنے کی تجویز پر موقف پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مغرب کے واحد مرد مجاحد ثابت ہوئے ہیں

2074438
مغربی ممالک کے مرد مجاہد ہسپانوی وزیراعظم ہیں:ایردوان

صدر رجب ایردوان نے ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کی طرف سے  فلسطین کو یورپی یونین کی طرف سے تسلیم کرنے کی تجویز پر  تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مغرب کے واحد مرد مجاحد ثابت ہوئے ہیں۔

 صدر ایردوان نے یونان سے واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں سے گفتگو  کے دوران پیدرو سانچیز کے غزہ سے متعلق موقف کی تعریف کی ۔

 صدر ایردوان نے  کہا کہ ہسپانوی وزیراعظم سانچیز مغربی ممالک کے حقیقی مرد مجاہد ثابت ہوئے ہیں ،انہوں نے  یورپی یونین  ممالک کی طرف سے فلسطین کو تسلیم کروانے کے اپنے موقف  کا بھرپور اظہار کیا ہے میں اس حوالے سے ان کی  قدر کرتا ہوں ۔

 



متعللقہ خبریں