شمالی عراق سےپی کےکے کے 3 دہشتگرد فرار، خود کو ترک حکام کے کر دیا

ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج اپنے آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں شمالی عراق کی خفیہ پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو ترک سرحد پر حکام کے حوالے کر دیا ہے

2073061
شمالی عراق سےپی کےکے کے 3 دہشتگرد فرار،  خود کو ترک حکام کے کر دیا

 شمالی عراق کی خفیہ پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے پی کےکے کے تین  دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام  کے حوالے کر دیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج اپنے آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں شمالی عراق کی خفیہ پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو ترک سرحد پر حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں