ترکیہ: ٹی سی جی بائراکتار بحری جہاز لیبیا پہنچ گیا

"ٹی سی جی بائراکتار بحری جہاز انسانی امدادی سامان لے کر سیلاب سے متاثرہ برادر اور دوست ملک لیبیا پہنچ گیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2051518
ترکیہ: ٹی سی جی بائراکتار بحری جہاز لیبیا پہنچ گیا

ترکیہ وزارت دفاع نے انسانی امدادی سامان پر مشتمل عسکری بحری جہاز کے لیبیا پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ٹی سی جی بائراکتار بحری جہاز ازمیر آل سانجاق بندرگاہ سے انسانی امدادی سامان لے کر سیلاب سے متاثرہ برادر اور دوست ملک لیبیا پہنچ گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں