شمالی شام میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقےپر حملے کی تیاریوں میں مصروف  پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے

2027292
شمالی شام میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  کے فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقےپر حملے کی تیاریوں میں مصروف  پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے حملوں کی تمام کوششیں ناکام بنادی جائیں گی،شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشت گردوں کو ایک کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں