شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے آپریشن میں تین دہشت گرد جہنم واصل

ہماری کارروائیاں اس وقت تک عزم کے ساتھ جاری رہیں گی جب تک کہ خطے میں ایک بھی دہشت گرد باقی نہیں رہتا، دفتر دفاع

2023668
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے آپریشن میں تین دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا  ہے"ہماری بہادر ترک مسلح افواج دہشت گردوں پر آہنی وار جاری رکھے ہوئے ہے۔ شمالی عراق میں آپریشن پنجہ ۔ کلید کے علاقے میں تعین کردہ  پی کے کے کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ۔ ہماری کارروائیاں اس وقت تک عزم کے ساتھ جاری رہیں گی جب تک کہ خطے میں ایک بھی دہشت گرد باقی نہیں رہتا۔ "



متعللقہ خبریں