ماہ جولائی میں برآمدات کا نیا ریکارڈ

7 ماہ کی برآمدات 143 ارب 435 ملین ڈالر تک بڑھ گئی ہیں ۔ جولائی تک، گزشتہ 12 ماہ کے دوران برآمدات میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا اور اس کا حجم 253 ارب 379 ملین ڈالر رہا ہے

2019812
ماہ جولائی میں برآمدات کا نیا ریکارڈ

ترکی کی برآمدات جولائی میں 8.4 فیصد بڑھ کر 20 ارب 93 کروڑ ڈالر ہوگئی  ہیں ۔

یہ تعداد جولائی میں سب سے زیادہ برآمدات کے طور پر ریکارڈ کی گئی ہیں۔

7 ماہ کی برآمدات 143 ارب 435 ملین ڈالر تک بڑھ گئی ہیں ۔

جولائی تک، گزشتہ 12 ماہ کے دوران برآمدات میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا اور اس کا حجم 253 ارب 379 ملین ڈالر رہا ہے۔

یہ نتائج  عالمی پیداوار اور خاص طور پر ترکیہ کی سب سے بڑی برآمدی منڈی یورپی یونین میں سست روی اور جمود کے باوجود حاصل ہوا۔



متعللقہ خبریں