وزیر دفاع کی یونانی ہم منصب سے بات چیت،طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار

وزیر دفاع یشار گولیر نے یونانی ہم منصب نیکوس دندیاس سے ٹیلیفون پر رابطے میں یونان میں آگ بجھانے والے طیارے کے حادثے میں  جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

2016163
وزیر دفاع کی یونانی  ہم منصب سے بات چیت،طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار

 وزیر دفاع یشار گولیر نے یونانی ہم منصب نیکوس دندیاس سے ٹیلیفون پر رابطے میں یونان میں آگ بجھانے والے طیارے کے حادثے میں  جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 امور دفاع کے مطابق، اس بات چیت میں  پلاتینوستوس نامی علاقے میں آگ بجھانے والے طیارے کے حادثے میں دو پائلٹوں کی ہلاکت پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے  یونان میں لگی جنگلاتی آگ  کو بجھانے میں تعاون کی پیشکش کی گئی ۔

گزشتہ روز ایتھنز سے دو سو کلومیتر دور  کاریستو نے علاقے میں  آگ بجھانے کے دوران طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے تھَے۔

 



متعللقہ خبریں