کریمیائی ترکوں کے رہنما کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات

حاقان فیدان  نے استنبول میں کریم اولو سے ملاقات سر انجام دی ہے

2008604
کریمیائی ترکوں کے رہنما کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کریمیائی تاتار ترکوں کے رہنما اور یوکرینی  ممبر اسمبلی مصطفی  عبدالجمیل  کریم اولو سے  ملاقات کی۔

دفتر خارجہ  کے ٹویٹر پیج پر جاری کردہ پیغام میں  کہا گیا ہے کہ حاقان فیدان  نے استنبول میں کریم اولو سے ملاقات سر انجام دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں