سمندروں میں حاکمیت اور نیلے وطن پر سمجھوتہ نہ کرنے والا ترکیہ سب کے سامنے ہے، نائب صدر

۔ماضی سے حاصل کردہ الہام کی بدولت ترکیہ صدی سمندروں میں اس کے اثر رسوخ کے مزید طاقت  پکڑنے والا ایک دور ثابت ہو گا

2005748
سمندروں میں حاکمیت اور نیلے وطن پر سمجھوتہ نہ کرنے والا ترکیہ سب کے سامنے ہے، نائب صدر

نائب صدرجودت یلمازکا کہنا ہے  کہ اب سمندروں میں اپنی خودمختاری کے حقوق اور نیلے وطن  تفہیم پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والا ایک ترکیہ  سب کے سامنے ہے۔

یلماز نے یکم جولائی یوم ِ  جہاز رانی و  کیبوتاژ کے  موقع  پرسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں درج ذیل الفاظ رقم کیے ہیں:" اب  عالمی سطح پر سمندروں میں اپنی حاکمیت کے حقوق کا  تحفظ کر سکنے والے اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے معاملے میں  مفاہمت   میں ہر گز سمجھوتہ نہ کرنے والے ترکیہ کا وجود  ملتا ہے۔ماضی سے حاصل کردہ الہام کی بدولت ترکیہ صدی سمندروں میں اس کے اثر رسوخ کے مزید طاقت  پکڑنے والا ایک دور ثابت ہو گا۔ یکم جولائی یومِ جہاز رانی و کیبو تاژ  تہوار سب کو مبارک ہو۔"



متعللقہ خبریں