شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

وزارتِ قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "نہ تو عراق اور نہ ہی شام کا شمال دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے۔ہم ہر جگہ دہشت گردوں کونشانہ بنانے  کی صلاحیت رکھتے ہیں

2002618
شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے پانچ دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔

وزارتِ قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "نہ تو عراق اور نہ ہی شام کا شمال دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے۔ہم ہر جگہ دہشت گردوں کونشانہ بنانے  کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  2 PKK دہشت گردوں کو پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں غیر فعال  کردیا گیا ہے اور  عراق کے شمال میں کامیابی سے آپریشن جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ   PKK/YPG  کے 3  دہشت گردوں کو شاخ زیتون  کے علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ہم دہشت گردی کو اس کے ممبہ  سے  ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔



متعللقہ خبریں