صدر ایردوان کی عراقی کرد علاقائی حکومت کے وزیر اعظم مسرور برزانی سے ملاقات

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل  میں ہونے والے استقبالیہ تقریب  کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں  تھی

2002145
صدر ایردوان کی عراقی کرد علاقائی حکومت کے وزیر اعظم مسرور برزانی  سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی کرد علاقائی حکومت (IKRG) کے وزیر اعظم مسرور برزانی کا خیر مقدم کیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل  میں ہونے والے استقبالیہ تقریب  کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں  تھی۔

وزیر خارجہ حقان فیدان بھی اس تقریب کے موقع  پر  موجود تھے۔



متعللقہ خبریں