پروفیسر ڈاکٹر  فخر الدین آلتون نئے دور میں بھی اپنے فرائض ادا کرتے رہیں گے

فیصلے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں، آلتون نے تقرری پر صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا اور اتحاد اور یکجہتی کا پیغام دیا ہے

1997411
پروفیسر ڈاکٹر  فخر الدین آلتون نئے دور میں بھی اپنے فرائض ادا کرتے رہیں گے
hafize-gaye-erkan-aa-2059050_1.jpg

پروفیسر ڈاکٹر  فخر الدین آلتون  صدارتی محل میں دوبارہ سے  اطلاعاتی امور کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

فیصلے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں، آلتون نے تقرری پر صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا اور اتحاد اور یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹر  حفیظہ گایئے  ایرکان کو جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک  کی سربراہ کے طور پر تعینات  کردیا گیا ہے۔

ایرکان  جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک   میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون سربراہ بن گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں