چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا
پریذیڈنسی ڈیفنس انڈسٹری کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ دنیا میں پہلی بار مسلح ڈران سے کروز میزائل داغا گیا ہے
1985569
چاکیر کروز میزائل نے پوری درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
پریذیڈنسی ڈیفنس انڈسٹری کے صدر اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ دنیا میں پہلی بار مسلح ڈران سے کروز میزائل داغا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چاکیر، جسے آقنجی طہا سےمقامی طور پر تیار کردہ انجن سے فائر کیا گیا تھا نے پوری درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ دفاعی صنعت کی طرف سے ترک صدی کے لیے ایک تحفے کی حیثیت رکھتا ہےجس پر ہم سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا قتل اور لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنا نسل کشی ہے، حاقان فیدان
یہاں کی جنگ ایسی جنگ نہیں ہے جوکبھی بھی چھیڑ دی جاتی ہے۔ ایک قبضہ ہے اور یہ قبضہ کبھی نہیں رکتا