ترکیہ کی صنعتی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

گزشتہ ماہ کے مقابلے مارچ میں صنعتی پیداوار میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا۔ اس طرح فروری 2022 کے بعد سب سے تیزی سے اضافہ  دیکھا   گیا ہے

1984844
ترکیہ کی صنعتی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

مارچ میں ترکیہ کی صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا۔

ترکی کے محکمہ شماریات  نے نے صنعتی پیداوار کے اعداد و شمار کا اعلان  کردیا ہے۔

گزشتہ ماہ کے مقابلے مارچ میں صنعتی پیداوار میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا۔ اس طرح فروری 2022 کے بعد سب سے تیزی سے اضافہ  دیکھا   گیا ہے۔

یہ اضافہ مارکیٹ کی توقعات سےکہیں  زیادہ تھا  اس میں  مینوفیکچرنگ انڈسٹری نے 6.1 فیصد کے ساتھ  سے سے آگے رہا ہے۔

اس عرصے میں کان کنی اور کان کنی کے شعبے کے انڈیکس میں بھی 3 فیصد اضافہ  دیکھا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں