سلطان احمد مسجد مرمت کے بعد اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا ، تقریب میں صدر ایردوان کی شرکت

صدر ایردوان نے اس موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس  مسجد  کی مرمت کے بعد نمازی  اس   مسجد میں  نماز ادا کرتے رہیں گے

1977923
سلطان احمد مسجد مرمت کے بعد اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا ، تقریب میں صدر ایردوان کی شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نےسلطان اجمد مسجد  جسے بلیو ماسک کے نام سء بھی یاد کیا جاتا ہے کی مرمت  کےبعد دوبارہ سے کھولنے کی تقریب میں شرکت کی ہے۔

صدر ایردوان   نے مرمت کے مراحل سے گزرنے کے بعد  کھولی جانے والی اس مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کی۔

صدر ایردوان نے اس موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس  مسجد  کی مرمت کے بعد نمازی  اس   مسجد میں  نماز ادا کرتے رہیں گے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ اتنے خوبصورت دن مسجد کی مرمت کے بعد   بحالی  اور عوام کے لیے کھول دیے جانے پر   ہم بہت خوش ہیں۔ آج  جمعہ کا مبارک دن ہے اور ہم دو چھٹیاں ایک ساتھ منا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  سلطان احمد مسجد  استنبول کی اہم ترین علامتوں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک مسجد نہیں ہے، یہ ایک کمپلیکس ہے جس میں مدرسہ، حمام، چشمہ اور بہت سے دوسرے یونٹ  موجود ہیں۔



متعللقہ خبریں