وزیر خارجہ  چاوش اولو کا یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا   کے ساتھ تبادلہ خیال

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور کولیبا نے کل ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

1977361
وزیر خارجہ  چاوش اولو کا یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا   کے ساتھ تبادلہ خیال

وزیر خارجہ  چاوش اولو  نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتو کولیبا   کے ساتھ یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور کولیبا نے کل ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

تیلی فونک رابطے میں  یوکرین کی موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں