ہزار مہینوں سے افضل قرار دی جانے والی رات " شبِ قدر آج عالمِ اسلام میں منائی جا رہی ہے

مذہب اسلام  میں قرآن کا نزول شبِ قدر ہی  بابرکت رات سے ہونے  اور اس بابرکت رات  کو  آسمان کے دروازے کھول دیے  جانے اور  تمام  اور دعائیں اور توبہ قبول کی جانے  والی رات  کے طور پر قبول کیا جاتا ہے

1975784
ہزار مہینوں سے افضل قرار دی جانے والی رات " شبِ قدر آج عالمِ اسلام میں  منائی جا رہی ہے

شب قدر جسے قرآن میں "ہزار مہینوں سے افضل" قرار دیا گیا ہے، آج پورے عالمِ اسلام میں منائی جا رہی ہے۔

مذہب اسلام  میں قرآن کا نزول شبِ قدر ہی  بابرکت رات سے ہونے  اور اس بابرکت رات  کو  آسمان کے دروازے کھول دیے  جانے اور  تمام  اور دعائیں اور توبہ قبول کی جانے  والی رات  کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔

شب قدر میں توبہ و استغفار اور قرآن پڑھنے کی  تلقین کی جاتی ہے۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا  شب قدر ایک ایسی رات ہے   جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  نے  اس بابرکت رات کو  یہ دعا کرنے  کی سفارش کی تھی"اے اللہ، تو بہت معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، اس لیے مجھے معاف کردے۔"



متعللقہ خبریں