ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی چلی اور سربیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش  اولو کی چلی کے وزیر خارجہ' البرٹو وان اسٹروک' اور سربیا کے وزیر خارجہ' ایویسا ڈیسک' کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1972810
ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی چلی اور سربیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش  اولو نے چلی کے وزیر خارجہ' البرٹو وان اسٹروک' اور سربیا کے وزیر خارجہ' ایویسا ڈیسک' کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق چلی  کے نئے وزیر خارجہ اسٹروک کے ساتھ ملاقات میں وزیر خارجہ چاوش اولو نے انہیں عہدے پر تعیناتی کی مبارکباد پیش کی اور سربیا کے وزیر خارجہ ڈیسک کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی پلیٹ فورم پر باہمی تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں