سپریم الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں کے نام کی فہرست جاری کردی

سپریم الیکشن کمیشن   کے فیصلے کے مطابق صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست حروف تہجی کی ترتیب  کے مطابق  شائع کی گئی ہے۔  اس میں کمال  کلیچ دارو اولو ، مہمت اِنجے،  رجب طیب ایردوان اور سینان اوعان کے نام شامل  ہیں

1966062
سپریم الیکشن کمیشن  نے  صدارتی امیدواروں کے نام کی فہرست جاری کردی

14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سپریم الیکشن کمیشن  (YSK) کے امیدواروں کی فہرست سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی ہے۔

سپریم الیکشن کمیشن   کے فیصلے کے مطابق صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست حروف تہجی کی ترتیب  کے مطابق  شائع کی گئی ہے۔  اس میں کمال  کلیچ دارو اولو ، مہمت اِنجے،  رجب طیب ایردوان اور سینان اوعان کے نام شامل  ہیں۔

امیدواروں کی فہرست پر 29 مارچ کل شام  پانچ بجے تک بجے تک اعتراضات کیے جاسکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں