گرے کیٹیگری میں مطلوبہ دہشت گرد گرفتار،وزیر داخلہ کی مبارکباد

مطلوبہ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل  گرے کیٹیگری کا حامل پی کےکے کا دہشتگرد سلیم ادیامان عرف ہارون ولباک ضلع شرناق میں پکڑا گیا

1966003
گرے کیٹیگری میں مطلوبہ دہشت گرد گرفتار،وزیر داخلہ کی مبارکباد

مطلوبہ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل  گرے کیٹیگری کا حامل پی کےکے کا دہشتگرد سلیم ادیامان عرف ہارون الباق ضلع شرناق میں پکڑا گیا ۔

امور داخلہ کے مطابق، ضلع شرناق کے قصبے عدیل سے بیرون ملک فرار کی کوشش میں مصروف دہشتگرد کو ایرن محاصرہ سرمائی آپریشن کے تحت جینڈرمیری نے گرفتارکیاہے۔

گرفتار دہشتگرد مطلوبہ فہرست کی گرے کیٹیگری میں شامل تھا۔

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے الباق کی گرفتاری پر جینڈر میری اہلکاروں کو سوشل میڈیا پر مبارک باد دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں