ترکیہ میں زلزلے،ہلاک شدگان کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ میں آنے والے زلزلوں سے ہلاک شدگان کی تعداد 50096 اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 204 ہو چکی ہے

1962440
ترکیہ میں زلزلے،ہلاک شدگان کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ میں آنے والے زلزلوں سے ہلاک شدگان کی تعداد 50096 ہو گئی ہے ۔

 گیارہ اضلاع میں شدید نقصان کے باعث ادارہ برائے انسداد آفات کے صدر یونس سیزر نے  بیان دیا ہے۔

 ان کے بیان کے تحت  ان زلزلوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد  50096  اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 204 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں