ترک صدر کی سیر الیون کے صدر سے انقرہ میں ملاقات

ملاقات میں سربراہان مملکت نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے اور دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا

1956210
ترک صدر کی سیر الیون کے صدر سے انقرہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے سیرالیون کے صدر جولیس مادا بائیو سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں ہوئی۔

ملاقات میں سربراہان مملکت نے 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے اور دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔



متعللقہ خبریں