ترکیہ: PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا  گیا

شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون آپریشنوں کے علاقوں میں نشاندہی کے بعد PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو  غیر فعال کر دیا گیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

1925808
ترکیہ: PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا  گیا

شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون  آپریشن کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا  گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " جہاں بھی دہشت گرد موجود ہیں وہی جگہ ہمارا ہدف ہے۔ شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون آپریشنوں کے علاقوں میں نشاندہی کے بعد PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو  غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہماری جدوجہد موئثر شکل میں جاری رہے گی"۔



متعللقہ خبریں