DHKP تنظیم کی نام نہاد لیڈراستنبول سے گرفتار

ترکیہ میں دہشتگرد تنظیم ڈی ایچ کے پی کی نام نہاد لیڈر گلتن ماتور کو ترک خفیہ ایجنسی  اور پولیس کے تعاون سے استنبول میں گرفتار کر لیا گیا

1911937
DHKP  تنظیم کی نام نہاد لیڈراستنبول سے گرفتار

 ترکیہ میں دہشتگرد تنظیم ڈی ایچ کے پی کی نام نہاد لیڈر گلتن ماتور کو ترک خفیہ ایجنسی  اور پولیس کے تعاون سے استنبول میں گرفتار کر لیا گیا۔

 حفظتی ذرائع کے مطابق، خفیہ معلومات کے نتیجے میں مسلح دہشتگرد تنظیم کا کارندہ بننے  کے جرم میں مفرور اور مطلوبہ  دہشتگرد گلتن ماتور کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔

 



متعللقہ خبریں