صدر رجب طیب ایردوان نے کی آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف سے   ملاقات

صدر ایردوان  نے  ترک ریاستوں کی تنظیم کے 9ویں سربراہی اجلاس کے لیے سمرقند میں تھے، نے علی ایف سے ملاقات کی

1904987
صدر رجب طیب ایردوان نے کی  آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف سے   ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف سے   ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان  نے  ترک ریاستوں کی تنظیم کے 9ویں سربراہی اجلاس کے لیے سمرقند میں تھے، نے علی ایف سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کی کوریج  کی پریس کو اجازت نہیں دی گئی تھی۔  یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی ۔



متعللقہ خبریں