شمالی عراق میں آپریشن،11 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کےمطابق، دہشتگردوں کے  سامنے ایک ہی راستہ ہے کہ وہ خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیں، ترک فوج کے شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک کاروائی کے دوران  11 دہشتگرد مارے گئے

1903518
شمالی عراق میں آپریشن،11 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکےکے 11 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کےمطابق، دہشتگردوں کے  سامنے ایک ہی راستہ ہے کہ وہ خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیں، ترک فوج کے شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک کاروائی کے دوران  11 دہشتگرد مارے گئے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں