وزیر خارجہ میولود چاوش اولومتحدہ عرب امارات    کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ   میولود چاوش متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر سر بنی یاس فورم میں شرکت کے لیے 4 تا6 نومبر 2022 کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

1902038
وزیر خارجہ میولود چاوش اولومتحدہ عرب امارات    کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولومتحدہ عرب امارات    کا درہ کریں گے۔

وزیر خارجہ   میولود چاوش متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر سر بنی یاس فورم میں شرکت کے لیے 4 تا6 نومبر 2022 کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  کے دورے کے دوران دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال  کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں