ترکیہ: ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کی نہ تو اجازت دی ہے نہ ہی دیں گے

ترک مسلح افواج نے کامیاب آپریشن کر کے PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

1901034
ترکیہ: ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کی نہ تو اجازت دی ہے نہ ہی دیں گے

شام کے شمال میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں حملوں کے لئے تیار، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK/YPG کے،5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " ہم نے اپنے جنوب میں دہشت گردی کوریڈور کی نہ تو اجازت دی ہے اور نہ ہی دیں گے۔ چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں حملے کے لئے تیار دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد ترک مسلح افواج نے کامیاب آپریشن کر کے PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں