ترک وزیر خارجہ کا نو منتخب سویڈش ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

یڈرڈ سربراہی اجلاس میں 28 جون کو طے پانے والے  سہہ فریقی  ایم او یو  پر  عمل درآمد کے معاملے پر غور

1896950
ترک وزیر خارجہ کا نو منتخب سویڈش ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  سویڈش  ہم منصب توبیاس  بل سٹروم  سے ٹیلی فونک  رابطہ کیا ہے۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ"وزیر  خارجہ میولود چاوش اولو نے   نئے سویڈش   وزیر توبیاس بل سٹروم    کو مبارکبادی  ٹیلی فون  کیا ہے۔  اس بات چیت  میں علاوہ ازیں فن لینڈ اور سویڈن کی  نیٹو رکنیت کے معاملے میں ترکیہ کے ساتھ میڈرڈ سربراہی اجلاس میں 28 جون کو طے پانے والے  سہہ فریقی  ایم او یو  پر  عمل درآمد کا معاملہ بھی زیر غور آیا ہے۔



متعللقہ خبریں