ترکیہ: ایردوان۔ توکایف کے درمیان ٹیبل ٹینس میچ

صدر ایردوان نے دورہ آستانہ کے دوران صدر توکایف کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کے بعد ٹیبل ٹینس کھیلا

1892106
ترکیہ: ایردوان۔ توکایف کے درمیان ٹیبل ٹینس میچ

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے قزاقستان کے صدر توکایف کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلا۔

صدر ایردوان نے دورہ آستانہ کے دوران قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کئے۔

مذاکرات کے بعد دونوں سربراہان نے ٹیبل ٹینس کھیلا۔



متعللقہ خبریں