شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

ترک امور  دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج اور ترک خفیہ ایجنسی کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں  شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے

1891830
شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکےکے 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 ترک امور  دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج اور ترک خفیہ ایجنسی کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں  شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے ۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  دہشترگدوں کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے ۔

 



متعللقہ خبریں