دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کا مظاہرہ، ترکیہ مخالف نعرے

دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے سویڈن میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ترکیہ مخالف نعرے لگائے

1890953
دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کا مظاہرہ، ترکیہ مخالف نعرے

دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے سویڈن میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ترکیہ مخالف نعرے لگائے۔

PKK/YPG کے حامیوں نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم نورا بانٹورگیٹ اسکوئر میں مظاہرہ کیا اور دہشت گرد تنظیم کے حق میں اور  ترکی کے خلاف نعرے لگائے۔



متعللقہ خبریں