ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا لبنان میں بجلی کی کمی دور کرنے میں مددگار

ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے لبنان کے اکر صوبے  جسے بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہے  کے 4 دیہاتوں کو شمسی توانائی کے نظام کی مدد فراہم کی  گئی ہے

1888453
ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا لبنان  میں بجلی کی کمی دور کرنے میں مددگار

ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے لبنان کے اکر صوبے  جسے بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہے  کے 4 دیہاتوں کو شمسی توانائی کے نظام کی مدد فراہم کی  گئی ہے۔

اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب  میں سرکاری حکام  اور  عوام نے شرکت کی۔

اس موقع پر بیروت میں ترکیہ  کے سفیر علی باریش الوسوئے نے  بیان دیتے ہوئے کہا کہ

"ہم نے لبنان میں بجلی کی شدید قلت کو دور کرنے کے مقصد سے  تیکا  کے کچھ پراجیکٹس کا  افتتاح  کیا ہے۔ اس تناظر میں،  تیکا  نے ملک میں بجلی کے محدود مواقع اور  ہونے والی لوڈ شیڈنگ دور کرنے کے لیے  شمسی توانائی سے متعلق کچھ منصوبوں  میں مدد فراہم کی  ہے۔



متعللقہ خبریں