ماہ ستمبر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 145 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

وزارت داخلہ کے ترجمان اسماعیل چاتکلی نے ماہانہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ ماہ  ستمبر میں 16 دہشت گردی کی کارروائیوں کو روک دیا گیا

1888721
ماہ ستمبر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے 145 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

ماہ ستمبر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کارروائیوں میں 145 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔

وزارت داخلہ کے ترجمان اسماعیل چاتکلی نے ماہانہ پریس بریفنگ میں بتایا کہ ماہ  ستمبر میں 16 دہشت گردی کی کارروائیوں کو روک دیا گیا۔

انہوں نے کہا  کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  12 بڑے اور 30 ​​درمیانے درجے کے کل 12,817 دیہی آپریشنز کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ  کارروائیوں کے دائرہ کار میں،4 گرے اور 4 نارنجی 9 اعلیٰ سرغناوں  سمیت  145 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایرن  محاصرہ   سمر آپریشنز کے  دائرہ کار  میں   کیے جانے والے  9,768 آپریشنز میں 98 دہشت گردوں کو  غیر فعال   کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں