ترکیہ کی بغیر ملاح کی  کشتی  کو   نیٹو کی مشقوں میں   پذیرائی

بغیر ملاح کی  کشتی Marlin SİDA    کو  پرتگال میں منعقدہ نیٹو کی مشق میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ  کرنے کا  موقع مسیر آیا اور  اور کشتی کو بے حد پسند کیا گیا

1887817
ترکیہ کی بغیر ملاح کی  کشتی  کو   نیٹو کی مشقوں میں   پذیرائی

ترکیہ کی بغیر ملاح کی  کشتی  کو   نیٹو کی مشقوں میں  بے حد پسند کیا گیا ہے۔

ترکی کی دفاعی صنعت کے بڑے اداروں اسلسان  اور سفینہ   شپ یارڈ کی جانب سے قومی  وسائل  سے تیار کی گئی   بغیر ملاح کی  کشتی Marlin SİDA    کو  پرتگال میں منعقدہ نیٹو کی مشق میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ  کرنے کا  موقع مسیر آیا اور  اور کشتی کو بے حد پسند کیا گیا۔



متعللقہ خبریں