بیلجیم میں ٹرکش اسٹارز کا شاندار مظاہرہ

بیلجیئم میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب واقع قصبے ہیچٹیل میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سانیکول ایئر شو میں شرکت کرنے والے ٹڑکش اسٹارز  نے 10 سال میں پہلی بار بیلجیم میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا

1878521
بیلجیم میں ٹرکش اسٹارز کا شاندار مظاہرہ

ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم   کا بیلجیم میں ٹرکش اسٹارز نے اپنی شاندار پرواز وں کا مظاہرہ کیا۔

بیلجیئم میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب واقع قصبے ہیچٹیل میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سانیکول ایئر شو میں شرکت کرنے والے ٹڑکش اسٹارز  نے 10 سال میں پہلی بار بیلجیم میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ٹرکش اسٹارز کا شو جو کہ 6 F-5 قسم کے طیاروں پر مشتمل تھا اور Kleine-Brogel ایئر بیس سے ٹیک آف کرکے شو ایریا کی چوٹی پر پہنچا، تقریباً 30 منٹ تک جاری رہا۔

ٹرکش اسٹارز سب سے زیادہ وقت تک ہوا میںاپنے فن کا مظاہرہ کرنے والی  ٹیم کی حیثیت اختیار  کرچکی ہے ۔اس  شو کے دوران انگریزی، فرانسیسی، فلیمش اور ترکی زبان میں  پریزنٹیشنز پیش کی گئیں۔

ٹرکش اسٹارزکے اس شو   کو بے حد پسند کیا گیا   اور اس تقریب کے موقع پر   ہزاروں شائقین نے  تالیاں بجا کر  ترک اسٹارز کے دل جیت لیے ۔



متعللقہ خبریں