ترکی: دونمیز۔ الکعبی ملاقات

توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لئے ترکی کے وزیرِ توانائی نے کل عمان کا دورہ کیا اور آج قطر کےدورے پر ہیں

1871753
ترکی: دونمیز۔ الکعبی ملاقات

ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے قطر کے وزیرِ اعلیٰ برائے امورِ توانائی سعد شریدہ الکعبی کے ساتھ ملاقات کی۔

دونمیز نے توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لئے کل عمان میں ملاقاتیں اور مذاکرات کئے اور آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنے قطری  ہم منصب الکعبی کے ساتھ ملاقات کی۔

دورے کے دائرہ کار میں منعقدہ بین الوفود مذاکرات میں حالیہ سالوں میں، قابل تجدید انرجی اور ہائیڈروکاربن کے شعبوں میں، ترکی کی تیز رفتار ترقی پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں